19 اگست 2015 - 16:30
تصویری رپورٹ/ سید عمار حکیم سے ابنا کا انٹرویو

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس میں تشریف لائے عراق کی پارلیمنٹ کے سربراہ سید عمار حکیم سے ابنا نے ایک انٹرویو لیا۔